Moringa For Slimming

Moringa For Slimming:

Written By :

Tayyab Rana (Moringa Promoter)

Sales and Marketing Manger

HERBYZONE Pvt. Ltd.

Phone : 0333-4120090

ِوزن کم کرنےکےلیے مورنگا کے فوائد

مورنگا ایک سپر فوڈ ہے جبکہ اسکی بہت ساری غذائی اور ادویاتی خصوصیات اسکو ہماری خوراک میں بہت سپیشل بناتی ہیں۔ اسکا استعمال ہمارے جسم کے ہر حصے پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔جسم میں غیر ضروری اجزاہ کو باہر نکالتا ہے اور جسم کو بیماریوں سے محفوظ بناتا ہے۔اسکا استعمال ہر عمر کے افراد کر سکتے ہیں فرق صرف انکی روزانہ خوراک کا ہے جو کہ بچوں اور بڑوں کیلئے فرق کیساتھ ہے۔
مورنگا پاوڈر موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بھی ایک بہترین غذائی سپلیمنٹ ہے جس کے جسم پر کوئی منفی اثرات نہیں ہوتے۔اگر ہم ایک کمپیریزن کریں مارکیٹ میں موجود بہت ساری سلمنگ میڈیسن کیساتھ جو وزن کم کرنے کے بلند وبانگ دعوے کر رہی ہوتی ہیں اور وہ وزن کم کرنے کیساتھ ساتھ جسمانی کمزوری کا باعث بھی بنتی ہیں اور جسم پر منفی اثرات بھی مرتب کرتی ہیں۔ مورنگا کی خاص بات یہ ہے کہ وزن تو کم کرتا ہی ہے نہ تو چہرے پر زردی لیکرآتا ہے نہ ہی جسمانی کمزوری کیونکہ مورنگا ایک قدرتی سپلیمنٹ ہے اور اسمیں موجود پروٹین، کیلشیم تمام ضروری منرلز اور وٹامنز باڈی میں شامل ہوتے رہتے ہیں جس سے ہمیں کمزوری کا احساس نہیں ہوتا ۔

مورنگا میں فائبر کی اچھی مقدارہوتی ہے جو کہ ایک فلر کا کام کرتی ہے اور ہمیں بار بار کھانے کی عادت میں کمی لانے کیلے مددگار ہوتی ہے۔اور اسمیں موجود اینٹی آکسی ڈینٹس یعنی کلوروجینک ایسڈ جو کہ جسم میں چکنائیوں کو توڑتا ہے ا ور میٹابولزم کے سسٹم کو تیز کرتا ہے اور آپکے جسم میں موجود فالتو چربی کو کم کرتا ہے مورنگا پاوڈر خون میں چکنائیوں اور شوگر کوباڈی کی ضرورت سے زیادہ شامل نہیں ہونے دیتا۔ اسمیں موجودباقی انٹی آکسی ڈینٹس اور انٹی انفلامیٹریز ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔مورنگا استعمال کرتے ہوئے وزن کم کرنے کیلئے ایکسر سائیز یا واک کرنے سے جسم میں نقاہت یا کمزوری محسوس نہیں ہوتی۔
مورنگا کا استعمال صرف ان لوگوں کیلئے ہی بہتر نہیں جن کا وزن زیادہ ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہیں بلکہ ان لوگوں کیلئے بھی اتنا ہی مفید ہے جو کہ اپنا وزن کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں۔ یا پھر انکو لگ رہا ہے کہ انکا وزن بڑھ رہا ہے۔مورنگا پاوڈر کے روزانہ استعمال سے نہ صرف آپ کا وزن کم ہوگا بلکہ آپکی جلد اور بالوں پر بھی اسکے بہت اچھے اثرات ہونگے۔
مورنگا پاوڈر کو آپ دو یا تین ٹیبل سپون روزانہ یعنی ہر کھانے کے بعد ایک چمچ کھانا بغیر کمزوری اور آپکی رنگت کو ڈارک کیے آپ اپنا مہینے میں اپنا وان چھ پاونڈتک کم کر سکتے ہیں لیکن اسکیلئے ضروری ہے کہ آپ کولڈڈرنکس سے پر ہیز نہیں بلکہ بلکل استعما ل نہیں کریں گی اور ایکسرسائیز یا واک کو اپنی روزانہ کے معمول میں شامل کریں گی۔

Please Share it With Your Friends 🙂