Herbyzone Morinha Powder Uses & Benefits

مورنگاکیا ہے؟

مورنگاایک ایسی بیش قیمت غذا جسکو طبی تحقیق کار 320 سے زائد بیماریوں کے علاج کیلئے معاون قدرتی سپر فوڈکہتے ہیں۔ مورنگا کی اہمیت اور استعمال تب بہت زیادہ ہوا جب اس پر ہوئی تحقیق نے اسکی غذائی، ادویاتی خصوصیات اور اسکے فوائد نے طبی ماہرین کو چونکا کر رکھ دیا اور دنیا کے بہت بڑے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے اسکو سپر فوڈ قرار دیا۔ کیونکہ صحت اور علاج کی پاور رکھنیوالا اس قسم کا پودا سائینس ابھی تک دریافت نہیں کر پائی۔ مورنگا کو غذائیت کے حوالے سے پاؤر ہاوس اور طبی فوائد کے حوالے سے معجزاتی خواص رکھنیوالا پودا اس کی نمایاں خصوصیات کی وجہ سے ہی کہا جاتا ہے۔

?مورنگا کے فوائد کونسے ہیں

مورنگا پاوڈر کے روزانہ استعمال سے صحت کو بہتر کرنے،اپنی جلد کی خوبصورتی بڑھانے، قوت مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے اور مختلف بیماریوں کے علاج میں معاون کے طور پر کام آتا ہے۔مورنگا پاوڈر مردوں عورتوں اور بچوں کو بغیر کسی نقصان کے اندیشے سے استعمال کروا سکتے ہیں۔

مورنگا استعمال کرنے کے فوائد کیا ہیں

۔مورنگا عام جسمانی کمزور ی کو دور کرنے کیلئے پروٹین، کیلشیم، انرجی، وٹامنز اور منرلز فراہم کرتا ہے
۔مورنگا قوت مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور موسمی اور وبائی امراض سے بچاتا ہے
۔مورنگا جلدناخن اور بالوں کی خوبصورتی کو بڑھاتا ہے بال گرنے سے روکتا ہے
۔اسمیں شامل آئرن کی اچھی مقدار خون کی کمی کو دورکرتا ہے اورصحت بہتر کرتا ہے
۔معدے اور انتڑیوں کی صحت بہتر کرتا ہے، ہاضمہ کیلئے مفیداور قبض کو ختم کرتا ہے
۔بڑھے ہوئے پیٹ اور وزن کو بغیر کسی نقصان دہ اثرات کے کم کرتا ہے
۔بلڈ شوگر کو کم کرنے اور اور اسکو نارمل رکھنے کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے
۔شوگر کے مریضوں کی جسمانی کمزوری کو ختم کرکے صحت بہتر کرتاہے
۔ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے، ہائیپر ٹینشن کو ختم کرکے رات کو بھر پور نیند دیتا ہے
۔مورنگا میں موجود کیلشیم کی بہت اچھی مقدار ہڈیوں کی کمزوری کو ختم کرتا ہے

Herbyzone Moringa Powder

مورنگا کے پتوں کو فارم سے منگوا کرواش کیا اور سائے میں خشک کرکے بہترین کوالٹی کنٹرولز کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا، تا کہ آپکے پاس پہنچے وہی خالص اور صحت بخش مورنگا جو کہ قدرت نے ہمارے لئے بنایا ہے

Moringa Dry Leaves & Powder

مورنگا کی غذائی اہمیت

مورنگا کو پاؤر ہاوس اسمیں موجود 90 سے زیادہ غذائی اجزاہ جسمیں، پروٹین، کیلشیم انرجی، تمام ضروری وٹامنز، منرلز، ضروری اور غیر ضروری امائینو ایسڈز بہت زیادہ مقدار میں موجودگی کی وجہ سے ہی کہا جاتا ہے جو کہ ہم انسانوں کو روزانہ کھانے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ ہم اپنی نارمل خوراک یعنی روٹی،سالن،چاول یا فروٹ وغیرہ سے پوری نہیں کر پاتے جسکے باعث ہماری جسمانی صحت کمزور اور کارکردگی متاثر ہوتی ہے جبکہ وہ تمام غذائی اجزاہ مورنگا میں بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں جسکے استعمال سے ہمارا جسم مضبوط، صحت بہتر اور ہماری جسمانی اور ذہنی کارکردگی بہتر رہتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ غذائی اور طبی ماہرین مورنگا کے روزانہ استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔

مورنگا کی ادویاتی اہمیت

مورنگا قدرت کی بیش قیمت نعمتوں میں سے ایک ایسی نعمت ہے جو کہ انسانوں کے بہت سارے ادویاتی مسائل جو کہ غذائی کمی اور ہمارے برے لائف سٹائل سے ہوتی ہیں ان کے علاج کی پاور رکھتا ہے۔مورنگا، میں اینٹی ٹیومر، اینٹی پائریٹک (بخار کو کم کرنے والا)، مرگی سے بچنے والا، اینٹی سوزش، اینٹی السر، اینٹی اسپاسموڈک، ڈائیوریٹک، اینٹی ہائپرٹینسیو، کولیسٹرول کو کم کرنے والا، اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی ذیابیطس، ہیپاٹوپروٹیکٹو (جگر کا تحفظ)، اور اینٹی بیکٹیریل پایا گیا ہے۔

Herbyzone Moringa Powder
Herbyzone Moringa Powder
Herbyzone Moringa Powder

مورنگا پاوڈر استعمال کیسے کریں؟

Herbyzone Moringa Powder Uses

مورنگا کو کن کن مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان میں مورنگا کو مندرجہ ذیل مقاصد کیلئے استعمال سے بہت اچھے رزلٹ مل رہے ہیں اور بہت سارے لوگ اسکو پورے اطمینان کیساتھ استعمال کر رہے ہیں۔

Herbyzone Moringa benefits

Other Moringa Products:

Herbyzone Moringa Dry Leaves

Moringa Leaves

(Shade Dry)
Herbyzone Moringa Leves Powder Food Grade

Moringa Powder

(Food Grade)

Moringa Powder

(Feed Grade)
Herbyzone moringa Cultivation Seeds

Moringa Seeds

(Cultivation Seeds)

Moringa Kernal

(Oil Extraction)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *